Depository of News

گوجرخان میں ڈکیتی و چوری کی متعدد وارداتیں جاری

newsdepo.com · world

گوجرخان (بیورو رپورٹ) گوجرخان میں ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں کے دوران لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی موبائل فونز، نقدی، گھریلو سامان اور بکری چوری کرلی گئی، پولیس نے تمام واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق حسن عابد، جو گوجرخان میں واقع موبائل فون شاپ کے لیے [...]

Read full article →