Depository of News

روڈ ایکسیڈنٹ میں3افراد جاں بحق واقعہ،چونترہ پولیس نے واقعہ میں ملوث ڈرائیور کو تحویل میں لے لیا

newsdepo.com · world

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)تھانہ چونترہ کے علاقہ میں روڈ ایکسیڈنٹ میں 3 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں اہم پیشرفت، چونترہ پولیس نے واقعہ میں ملوث ڈرائیور کو تحویل میں لے لیا ہے، چونترہ پولیس نے ٹرک/ٹینکر کو بھی قبضہ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ چونترہ کے علاقہ میں روڈ ایکسیڈنٹ میں 3 [...]

Read full article →