ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی اور بیٹے کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، آئی پنجاب کا سخت نوٹس
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)چکری روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی اور بیٹے سمیت 3 افراد کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، آئی جی پنجاب کا سخت نوٹس، آر پی راولپنڈی سے رپورٹ طلب۔ تفصیلات کے مطابق چکری روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی اور بیٹے سمیت 3 [...]
