غیر رجسٹرڈ موبائل فون صارفین کے لیے بڑی سہولت، ایف بی آر کا ٹیکس اقساط میں ادا کرنے کا فیصلہ
کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان میں غیر رجسٹرڈ رآمد شدہ موبائل فونز کی رجسٹریشن کے لیے سیلز ٹیکس اقساط میں ادا کرنے کی سہولت متعارف کرانے سے متعلق طریقہ کار میں ترمیم کردی ہے۔ اس اقدام کے تحت اہل صارفین ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ڈائریکٹوریٹ آف انٹیگریٹڈ ریونیو سسٹم (DIRBS) [...]
