سندھ یونیورسٹی میں 7کروڑ 10 لاکھ روپے سے زائد کی مبینہ غیر قانونی پنشن ادائیگیوں کا انکشاف، چیف اکائونٹنٹ گرفتار
حیدر آباد (این این آئی) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام میں جنوری 2025 سے اگست 2026 کے دوران پنشن کی مد میں 7 کروڑ 10 لاکھ روپے سے زائد کی مبینہ غیر مجاز اور غیرقانونی مالی لین دین کے معاملے پر محکمہ اینٹی کرپشن سندھ نے مقدمہ درج کرکے یونیورسٹی کے چیف اکاؤنٹنٹ کو گرفتار [...]
