پی ایس ٹی کے دونوں دھڑوں کے انضمام کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل
کراچی(این این آئی) پاکستان سنی تحریک کے دونوں دھڑوں کے انضمام کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں، جس کے بعد کراچی کی سیاسی صورتِ حال میں اہم پیش رفت متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان سنی تحریک کے دونوں گروپوں کے سربراہ ثروت اعجاز قادری اور علامہ شاداب رضا نقشبندی کے درمیان گزشتہ دنوں [...]
