Depository of News

ٹریکنگ آئی ڈی گم ہوگئی؟ شناختی کارڈ کا اسٹیٹس معلوم کرنیکا آسان طریقہ

newsdepo.com · world

کراچی(این این آئی) نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ٹریکنگ آئی ڈی گم ہونے، مٹ جانے یا یاد نہ رہنے کی صورت میں شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات کی درخواست کا اسٹیٹس معلوم کرنے کا آسان طریقہ بتا دیا۔نادرا کے پوڈ کاسٹ میں ایک شہری نے سوال کیا کہ اگر درخواست کی رسید یا [...]

Read full article →