مہنگے پٹرول اور ڈیزل کے باوجود آئل ریفائنریز کے منافع میں 1184 فیصد تک اضافہ
کراچی (این این آئی) پاکستان میں ایک طرف عوام مہنگے پٹرول اور ڈیزل سے متاثر ہیں تو دوسری جانب مقامی آئل ریفائنریز اور تیل و گیس کی تلاش کرنے والی کمپنیوں کے منافع میں گزشتہ سال کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کو ارسال کردہ سہ ماہی مالیاتی نتائج [...]
