Depository of News

جیکب آباد: ٹرک ‘ موٹر سائیکل تصادم، دو بھائی جاں بحق، تیسرا زخمی

newsdepo.com · world

جیکب آباد(این این آئی)جیکب آباد کی تحصیل ٹھل میں گرڈ اسٹیشن کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو بھائی جاں بحق جبکہ تیسرا بھائی زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق حادثے میں انیس الرحمان لاشاری اور منیر احمد لاشاری موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جبکہ ان کا چھوٹا بھائی علی [...]

Read full article →