محفوظ ترین آپریشن یقینی بنانے کیلئے پاکستان ریلویز میں ہنگامی حالت نافذ
لاہور (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہدایت پر پاکستان ریلویز میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی۔ یہ اقدام محفوظ ٹرین آپریشن کو یقینی بنانے کے لئے کیا گیا ہے۔ ہنگامی حالت کے نفاذ کے باعث فیلڈ افسران کی تمام چھٹیاں تین ماہ کے لئے منسوخ کر دی گئیں۔ افسران [...]
