سکول وین دریائے نیلم میں جاگری، 4 بچے جاں بحق،4 زخمی
وادی نیلم (این این آئی)اسکول جانے والی گاڑی کے دریائے نیلم میں گرنے کے واقعہ میں 4بچے جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔وادی نیلم کے علاقے نگدر گھوڑے نکہ کے قریب اسکول جانے والی گاڑی بے قابو ہو کر دریائے نیلم میں جا گری، جس کے نتیجے میں 4 معصوم بچے موقع پر ہی [...]
