اداکارہ انجلی اروڑا کو شو آرگنائزرز نے سوا کروڑ ہرجانے کا نوٹس دیدیا
ممبئی ( شو بز ڈ یسک ) بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر اور اداکارہ انجلی اروڑا کو شو کے آرگنائزرز نے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیجا ہے۔ آرگنائزرز نے الزام عائد کیا ہے کہ انجلی نے 45 منٹ کی پرفارمنس کے معاہدے کے باوجود صرف 12 منٹ پرفارم کیا اور اس [...]
