Depository of News

ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد، بیٹے کا نام بھی بتا دیا

newsdepo.com · world

کراچی(شوبزڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف و ہر دلعزیز جوڑی اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار امیر گیلانی نے ایک خوبصورت و یادگار ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے ننھے شہزادے کی آمد کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے [...]

Read full article →