پاکستان میں کوئی کمی نہیں، سکول کرکٹ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا: محسن نقوی
اسلام آباد(سپورٹس ڈ یسک ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کے ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں بلکہ ملک میں اتنا ٹیلنٹ موجود ہے کہ اسے سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کی کارکردگی پر [...]
