8 ہزار بوسٹر انجکشن’ سمگلنگ کیس کے ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں آٹھ ہزار بوسٹر انجکشن سمگلنگ کیس کے ملزم اویس میمن کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست گزار ملزم نے ایڈووکیٹ رضوان کاشف کلار کی وساطت سے درخواست بعد از گرفتاری ضمانت دائر کی ہے۔ درخواست میں موقف تھا کہ کسٹمز حکام نے اویس میمن [...]
