Depository of News

پاکستان پولیس کے سالانہ انٹرڈسٹرکٹ ‘ ریجنل ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری

newsdepo.com · world

لاہور(کرائم رپورٹر)پاکستان پولیس کے سالانہ انٹر ڈسٹرکٹ اور انٹر ریجنل سپورٹس ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کر دیا گیا، مقابلے 29 اکتوبر سے 23 نومبر تک جاری رہیں گے، جبکہ صوبہ بھر میں کھلاڑیوں کی تیاری کے لیے ٹریننگ کیمپس کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل پولیس سپورٹس بورڈ ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر اینڈ [...]

Read full article →