فتنہ الہندوستان کا معصوم بچوں کے استحصال’ دہشتگردی میں استعمال کاانکشاف
پنجگور (این این آئی)فتنہ الہندوستان کی جانب سے معصوم بچوں کے استحصال اور انہیں دہشت گردی میں استعمال کرنے کے ہوشربا انکشافات سامنے آگئے۔پنجگور سے تعلق رکھنے والے دو کم عمر بھائیوں گہرام اور فہد نے فتنہ الہندوستان سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کے سامنے سرنڈر کردیا۔پنجگور پریس کلب میں میڈیا سے [...]
