بدنام زمانہ منشیات فروش کیخلاف بھائی پھیرو پولیس کا بڑا آپریشن کئی گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ
بھائی پھیرو’ جمبر (نمائندگان خبریں) ڈی پی او قصور آفتاب پھلرواں کی ہدایت پر اسلحہ کے زور پر منشیات فروشی کرنے والے بدنام زمانہ منشیات فروش کے خلاف تھانہ صدر بھائی پھیرو پولیس کا بڑا آپریشن، کئی گھنٹے فائرنگ کے تبادلہ میں علاقہ میدان جنگ بن گیا۔ پولیس اہلکار کی آہنی ہیلمٹ گولیوں سے چھلنی، [...]
