Depository of News

عالمی پنجابی کانفرنس 27 سے 29 نومبر تک لاہور میں ہوگی

newsdepo.com · world

لاہور( این این آئی)عالمی پنجابی کانفرنس 27 سے 29 نومبر تک صوبائی دارالحکومت لاہور میں منعقد ہوگی۔بھارتی پنجاب کے وزیراعلی بھگونت سنگھ مان کو لاہور میں عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی تاہم انہوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بھارتی حکومت انہیں پاکستان آنے کی اجازت نہیں دے گی۔بھارتی میڈیا کے [...]

Read full article →