غیرملکی خاتون سے زیادتی کا مقدمہ’ اب تک 3 ملزمان کی عبوری ضمانتیں خارج
لاہور (کورٹ رپورٹر) سیشن کورٹ لاہور نے غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ میں اب تک تین ملزمان کے عبوری ضمانتیں خارج کیں’ تفصیلات سامنے آگئیں۔ ایڈیشنل سیشن جج رفاقت گوندل 3 ملزمان کی ضمانتیں خارج کرچکے ہیں۔ ملزم محسن شاہ کی عبوری ضمانت 28ستمبر کو خارج ہوئی ملزمہ مسکان بی بی کی [...]
