Depository of News

لاہور شہری کے نام پر2354 گاڑیاں رجسٹرڈ ہونے اور 28 لاکھ روپے کے ای چلان کا انکشاف

newsdepo.com · world

لاہور میں معمول کی سکیورٹی چیکنگ کے دوران ایک غیر معمولی معاملہ سامنے آگیا، جہاں ایک شہری کے نام پر 2 ہزار 354 موٹرسائیکلیں، رکشے اور گاڑیاں رجسٹرڈ ہونے کاانکشاف ہوا ہے۔ترجمان کے مطابق ان گاڑیوں کے مجموعی طور پر 2 ہزار 813 ای چالان ہوچکے ہیں، جبکہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 28 [...]

Read full article →