قیصر شیخ کابینہ کمیٹی کی سربراہی سے فارغ، ہارون اختر خان نئے چیئرمین مقرر
اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ سے کابینہ کمیٹی برائے ریگولیٹری اصلاحات کی سربراہی واپس لے لی۔وفاقی وزیر تجارت ہارون اختر خان کو کابینہ کمیٹی برائے ریگولیٹری اصلاحات کا چیئرمین مقرر کردیا گیا جس کا کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق مشیر صنعت [...]
