پاکستان میں 24 قیراط سونا 4 لاکھ 23 ہزار 500 روپے فی تولہ
کراچی(خبریں ڈیجیٹل)ملک میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2500روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 22ہزار 36روپے ہو گیا۔10گرام سونے کا بھائو 2144روپے کم ہونے کے بعد 3لاکھ 61ہزار 827روپے ہو گیا۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا [...]
