راجہ پرویز اشرف کی رہائش گاہ پر چوری، پولیس تعینات’ قیمتی سامان غائب
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی ڈھوک امب میں واقع رہائش گاہ پر چوری کی واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا،رہائش گاہ پر پولیس اہلکار تعینات ہونے کے باوجود گھر سے قیمتی سامان چوری کرلیا گیا۔مقدمہ سابق وزیراعظم کے پرسنل اسسٹنٹ کی مدعیت میں تھانہ جاتلی [...]
