Depository of News

پنجاب کے مختلیف شہروں و دیہات میں صاف پانی کا بحران سنگین ہو گیا

newsdepo.com · world

ملتان (عبداللہ طارق سہو) صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں اور دیہات میں پینے کے صاف پانی کا بحران سنگین ہو گیا۔جبکہ واٹر ٹیسٹنگ لیبارٹریوں کی کارکردگی بالکل زیرو ہے۔پنجاب کے مختلف شہروں میں قائم ٹیسٹنگ لیبارٹریوں کا عملہ دفتروں میں بیٹھ کر سب اچھا کی رپورٹ دینے لگا جبکہ کوئی اہلکار فیلڈ میں پانی کی [...]

Read full article →