پنجاب میں انسدادِ سموگ کارروائیاں تیز، 7 صنعتی یونٹس’4 بھٹے سیل
لاہور( این این آئی)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 221 صنعتی یونٹس اور 354 اینٹوں کے بھٹوں کی انسپیکشن کی گئی، خلاف ورزیوں پر 7 صنعتی یونٹس اور 4 بھٹے سیل جبکہ ایک صنعتی یونٹ اور ایک بھٹہ مسمار کر دیا گیا ہے۔محکمہ ماحولیات کی کارروائیوں کے [...]
