24 ارب کی کرپشن کا انکشاف،حافظ نعیم الرحمان کے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر سوالات
کراچی(این این آئی)امیر جماعت اسلامیپاکستان حافظ نعیم الرحمان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی کارکردگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے پروگرام میں مبینہ کرپشن اور غربت میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔حافظ نعیم الرحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں دعویٰ کیا کہ بی [...]
