پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا
کراچی (آئی این پی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے 100 انڈیکس 4044 پوائنٹس کی کمی سے 162374 پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 4406 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح [...]
