سی سی ڈی کی ملتان میں مبینہ پولیس مقابلے کی صاف شفاف تحقیقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
لاہور (کورٹ رپورٹر) سی سی ڈی کی ملتان میں مبینہ پولیس مقابلے کی صاف شفاف تحقیقات کروانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔ متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے دائر کی گی درخواست میں موقف ہے کہ سی سی ڈی کا قیام غیر قانونی اور اس کی قانونی [...]
