Depository of News

ہنگری کے قومی دن پر تقریب، گورنرخیبر پختونخواہ کی شرکت

newsdepo.com · world

اسلام آباد (ملک منظور احمد) ہنگری کے قومی دن کے موقع پر اسلام آباد میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں مختلف ممالک کے سفارت کاروں، سرکاری حکام اور کاروباری برادری کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر [...]

Read full article →