لاہور ہائیکورٹ:قتل کی پیشگی منصوبہ بندی ثابت نہ ہونے پر ملزم کی عمرقید کی سزا ختم
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس محمد امجد رفیق نے قتل کی پیشگی منصوبہ بندی ثابت نہ ہونے پر ملزم کی عمر قید کی سزا ختم کر دی۔ عدالتی فیصلے کے مطابق پنجاب سینٹینسنگ ایکٹ 2019 کا اطلاق ایسے مقدمات پر نہیں ہوتا جن میں سزائے موت مقرر ہو۔ لاہور ہائیکورٹ کی حکومت پنجاب کو [...]
