Depository of News

دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا ہائیڈرو مکینیکل (ایچ ایم ون)کنٹریکٹ ایوارڈ

newsdepo.com · world

لاہور( این این آئی)دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا ہائیڈرو مکینیکل (ایچ ایم ون)کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا گیا، کنٹریکٹ 133 ارب 18 کروڑ روپے پر مشتمل ہے اور یہ پاور چائنا، آئیکان جوائنٹ وینچر کو ایوارڈ کیا گیا ہے۔واپڈا کی جانب سے دیامر بھاشا ڈیم کے پراجیکٹ ڈائریکٹر عارف علی اور جوائنٹ وینچر کی جانب سے مجاز [...]

Read full article →