سہیل آفریدی دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتے رہے: عقیل ملک
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر مملکت وزارت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتے رہے، شواہد موجود ہیں۔بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ ایمرجنسی کے حوالے سے آئین میں کوئی مخصوص ٹائم فریم مقرر نہیں ہے، جبکہ سہیل آفریدی کے معاملے میں قانون کو [...]
