9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت7 نومبر تک ملتوی
راولپنڈی (آئی این پی) مئی کے 11 مقدمات کی سماعت 7 نومبر تک ملتوی ہوگئی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کے دیگر 11 مقدمات کی سماعت ہوئی، شیخ رشید، سیمابیہ طاہرم راجہ ناصر محفوظ اور دیگر ملزمان پیش ہوئے۔ جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی جو انہوں نے [...]
