Depository of News

لاہور ہائیکورٹ بار’ جج پر مبینہ رشوت کا الزام لگانے پر وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی کا اعلان

newsdepo.com · world

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے جج پر مبینہ رشوت لینے کے الزام پر وزیر اعلی مریم نواز کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی کااعلان کر دیا۔ صدر لاہور بار کے مطابق وزیراعلی کے خلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے این سی سی آئی اے سے رجوع کیا جائے گا۔ صدر لاہور [...]

Read full article →