پولیو سے پاک پاکستان شہید بینظیر بھٹو کا خواب تھا:بلاول بھٹو
کراچی(این این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انسدادِ پولیو کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پولیو سے پاک پاکستان شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا خواب تھا، جس کی تکمیل کے لیے ہر بچے کو پولیو سے محفوظ اور صحت مند مستقبل فراہم کرنا قومی ذمہ [...]
