میلانیا ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان اولیشکی میں جنگ بندی کا اعلان
واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے درمیان شہر اولیشکی میں جنگ بندی کروانے میں کردار ادا کیا ہے جس کا آغاز 27 اکتوبر سے ہو گا۔یوکرینی شہر اولیشکی پر روس نے فروری 2022 میں قبضہ کیا تھا، جنگ سے پہلے شہر کی آبادی 24,000 تھی جبکہ اب تقریبا 2,000 افراد [...]
