فرانس میں مہنگائی کیخلاف دوبارہ مظاہرے شروع 135 افراد گرفتار ہنگاموں کے پیش نظر 70 ہزار پولیس اہلکار تعینات
پیرس(ویب ڈیسک)فرانس میں مہنگائی، تعلیمی نظام اور عوامی سہولیات سے متعلق حکومتی پالیسیوں کے خلاف ملک گیر احتجاج نے شدت اختیار کرلی۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ہفتے کے روز پیرس سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے، جبکہ حکام نے گزشتہ ہفتے ہونے والے پرتشدد واقعات اور لوٹ مار روکنے کے لیے سکیورٹی کے [...]
