Depository of News

اردن میں چرچ کے اندر جنازے کے دوران فائرنگ 7 افراد ہلاک

newsdepo.com · world

عمان’ اسلام آباد’ اقوام متحدہ (این این آئی) اردن میں چرچ کے اندر جنازے کے دوران فائرنگ سے 7 افراد ہلاک اور40زخمی ہو گئے۔ اردنی حکام کے مطابق واقعہ صوبہ کرک کے علاقے میں واقع حمود چرچ میں پیش آیا، مسلح افراد نے جنازے میں شریک افراد پر فائرنگ کی۔اردنی وزیرِ داخلہ مازن الفریایہ کا [...]

Read full article →