طیاروں کا فیول، لائٹ ڈیزل آئل اور مٹی کا تیل مہنگا
اسلام آباد (این این آئی) طیاروں کا فیول. لائٹ ڈیزل آئل اور مٹی کا تیل مہنگا کر دیا گیا، قیمتوں میں اضافے کا اطلاق ہوگیا ہے۔ طیاروں کے ایندھن جیٹ فیول کی قیمت میں4 روپے 96 پیسے، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 7روپے 78پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے21 پیسے [...]
