لوئر دیر : خسرہ کی وباسے 5 بچے جاں بحق
لوئر دیر(این این آئی) لوئر دیر کے دو علاقوں میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی جس سے 5 بچے جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق لوئر دیر کے دُور افتادہ علاقوں غوڑاہ بانڈہ اور خوڑ بانڈہ میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی ہے جس کے نتیجے میں 5 بچے جاں بحق ،کئی دیگر متاثر ہوئے [...]
