افغانستان میں طالبان مخالف گروپس کی گوریلا کاروائیاں تیز
کابل(این این آئی)افغان طالبان رجیم کے خلاف مسلح کارروائیوں میں مسلسل تیزی آگئی ہے.طالبان مخالف مسلح گروپوں نے طالبان رجیم کیخلاف صوبہ تخار، پروان اور بدخشاں میں مربوط کارروائیوں کا دعوی کیا.افغانستان کے سابق جنرل یاسین ضیا کی تنظیم، افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے مطابق صوبہ تخار کے دارالحکومت تالقان میں طالبان کی انٹیلی جنس ٹیم [...]
