Depository of News

افغان ایئرلائن کا پاکستان کیلئے پروازوںمیں اضافہ کا اعلان

newsdepo.com · world

ملتان (خبریں ڈیجیٹل) افغانستان کی کام ائیرلائن نے پاکستان کے لیے پروازوں میں اضافہ کا اعلان کردیا۔ ایئرلائن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کام ائیر یکم نومبر سے افغانستان سے پاکستان کے درمیان ہفتہ وار7 پروازیں چلائے گی۔ یکم نومبر سے کابل اور اسلام آباد کے درمیان روزانہ ایک پرواز آپریٹ ہوگی۔ اس [...]

Read full article →