Depository of News

یمن میں سعودی حملوں میں ایک ہی خاندان کے 5افراد سمیت 16 شہری جاں بحق ہوگئے: ترجمان حوثی

newsdepo.com · world

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کے حوثی گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی فضائی حملوں میں دارالحکومت صنعا اور ساحلی صوبے الحدیدہ میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد سمیت کم از کم 16 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔حوثیوں کے زیرِ انتظام ٹیلی وژن چینل المسیرہ کے مطابق ایک رہائشی مکان پر [...]

Read full article →