Depository of News

علاقائی امن و استحکام کیلئے دوست ممالک سے تعاون جاری رکھں گے اسحاق ڈار

newsdepo.com · world

اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیر اعظم ووزیرخارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اپنے دورہ ترکیہ کو کامیاب اور نتیجہ خیز قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان علاقائی امن، استحکام اور خوشحالی کے فروغ کے لیے ترکیہ اور تمام دوست ممالک کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھے گا۔جمعہ کو سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں [...]

Read full article →