مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
لاہور (این این آئی) سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا تیسرا اجلاس کل پیر 26 اکتوبر کو منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت گورنر سٹیٹ بینک کریں گے۔ اجلاس میں پالیسی ریٹ کی شرح کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔ اسی روز مانیٹری پالیسی بیان اور پریس کانفرنس بھی شیڈول ہے جبکہ بریفنگ سلائیڈز27 [...]
