Depository of News

مارچ 2027 میں سینٹ انتخابات خیبر پختونخوا حکومت کی بحالی اہم

newsdepo.com · world

اسلام آباد (عادل عباسی) سینیٹ آف پاکستان میں مارچ 2027ئ کے دوران بڑے پیمانے پر تبدیلی متوقع ہے، جب ملک بھر سے ایوانِ بالا کے 48 ارکان کی چھ سالہ آئینی مدت مکمل ہو جائے گی۔ ان میں خیبرپختونخوا سے منتخب ہونے والے 12 سینیٹرز بھی شامل ہیں، جن کی مدت 11 مارچ 2027ء کو [...]

Read full article →