پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہ بن سکتا ہے:بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں نہ کوئی فارورڈ بلاک ہے اور نہ بن سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلی صرف سہیل آفریدی ہیں کسی دوسرے امیدوار یا متبادل کے بارے میں قیاس آرائی نہ کی جائے، سب سے یہ توقع ہے کہ [...]
