صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا دور جرمنی مکمل، وطن واپسی کے لیے روانہ
برلن(مانیٹرنگ ڈیسک)صدرِ مملکت آصف علی زرداری جرمن صدر کی دعوت پر جرمنی کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے، صدرِ مملکت کو برلن ایئرپورٹ پر اعلی جرمن حکام اور سفیرِ پاکستان نے الوداع کیا۔صدر آصف علی زرداری کا دو دہائیوں سے زائد عرصے کے تعطل کے بعد جرمنی کا [...]
