بلوچستان میں نومبر 2024کے بعد پولیو کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا:سرفراز بگٹی
کوئٹہ(آئی این پی) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں نومبر 2024 کے بعد پولیو کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا، تاہم وائرس کے مکمل خاتمے کے لیے مسلسل نگرانی اور موثر حکمت عملی ناگزیر ہے۔عالمی یومِ انسدادِ پولیو کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعلی سرفراز بگٹی [...]
